-->
اسرائیلی وزیراعظم کی رضامندی کے بغیر انکے سیاسی حریف گینٹز کے اعلیٰ امریکی عہدہ داروں سے مذاکرات

اسرائیلی وزیراعظم کی رضامندی کے بغیر انکے سیاسی حریف گینٹز کے اعلیٰ امریکی عہدہ داروں سے مذاکرات

وائٹ ہاؤس کے حکام کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کے مرکزی سیاسی حریف بینی گینٹز نے اس ملاقات کی درخواست کی تھی اور ڈیموکریٹک انتظامیہ کا خیال ہے کہ نیتن یاہو کے اعتراضات کے باوجود کاملا ہیرس کا اسرائیل کے ایک ممتاز اہل کار کے ساتھ بات کرنا ضروری ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6c15FAY

0 Response to "اسرائیلی وزیراعظم کی رضامندی کے بغیر انکے سیاسی حریف گینٹز کے اعلیٰ امریکی عہدہ داروں سے مذاکرات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3