
ٹرمپ مودی ملاقات: تعلقات مضبوط کرنے کا عزم؛ امریکی ٹیرف بھارتی مصنوعات پر بھی لگانے کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور بھارت کے اقتصادی تعلقات کے "منصفانہ اور باہمی تعاون" پر مبنی ہونے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ امریکی تجارتی خسارے کو کم کرنا چاہتے ہیں جس میں ممکنہ طور پر تجارتی محصولات میں اضافہ شامل ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/A0lIeqf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/A0lIeqf
0 Response to "ٹرمپ مودی ملاقات: تعلقات مضبوط کرنے کا عزم؛ امریکی ٹیرف بھارتی مصنوعات پر بھی لگانے کا اعلان"
Post a Comment