عمران خان کے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ اچھے تعلقات تھے، انہیں رہا کیا جانا چاہیے: رچرڈ گرینل
رچرڈ گرینل کا کہنا تھا کہ جس طرح ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ میں مخالفین نے مقدمات میں اُلجھایا، اسی طرح عمران خان کو بھی حکمراں جماعت نے جھوٹے الزامات پر قید رکھا ہے۔ لہٰذا اُنہیں فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oKcYh84
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oKcYh84
0 Response to "عمران خان کے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ اچھے تعلقات تھے، انہیں رہا کیا جانا چاہیے: رچرڈ گرینل"
Post a Comment