-->
امریکی روسی سربراہی بات چیت پر یوکرین اور یورپی یونین کے خدشات۔ یوکرین مذاکرات میں شامل ہوگا، ٹرمپ کی یقین دہانی

امریکی روسی سربراہی بات چیت پر یوکرین اور یورپی یونین کے خدشات۔ یوکرین مذاکرات میں شامل ہوگا، ٹرمپ کی یقین دہانی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین روس کے ساتھ امن مذاکرات میں شامل ہو گا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے سے متعلق کسی بھی امن مذاکرات کے دوران یوکرین کیلئے بھی جگہ ہوگی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bgEsu5t

Related Posts

0 Response to "امریکی روسی سربراہی بات چیت پر یوکرین اور یورپی یونین کے خدشات۔ یوکرین مذاکرات میں شامل ہوگا، ٹرمپ کی یقین دہانی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3