-->
پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں سویلین ہلاکتوں سے اجتناب یقینی بنائے: امریکہ

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں سویلین ہلاکتوں سے اجتناب یقینی بنائے: امریکہ

وائس آف امریکہ کے سوال کے جواب میں امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم ان رپورٹس سے آگاہ ہیں کہ پاکستان نے افغانستان میں کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) کے کیمپ پر فضائی حملے کیے ہیں۔ لیکن ہمیں اس کارروائی میں بچوں کی ہلاکت کی رپورٹس پر تشویش ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TaJ2pe4

0 Response to "پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں سویلین ہلاکتوں سے اجتناب یقینی بنائے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3