
عمران خان کی گرفتاری، امریکہ میں رہنے والے پاکستانی تشویش کا شکار
نیو یارک کی پاکستانی کمیونٹی سابق وزیرِاعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں تشویش کا شکار ہے۔ ہماری نمائندہ آعیزہ عرفان سے بات کرتے ہوئے کمیونٹی کے بعض افراد کا کہنا تھا کہ مظاہرین کا احتجاج پر امن ہونا چاہئے۔ویڈیو دیکھئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CtJefbX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CtJefbX
0 Response to "عمران خان کی گرفتاری، امریکہ میں رہنے والے پاکستانی تشویش کا شکار"
Post a Comment