-->
صدر بائیڈن کی مقبولیت نئی کم ترین سطح پر : سروے

صدر بائیڈن کی مقبولیت نئی کم ترین سطح پر : سروے

سروے میں شامل امریکیوں کی اکثریت نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر زیادہ صحت مند ہیں اور وہ صدر کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے قابل ہیں۔ جب کہ  بائیڈن کی صحت کو صدرات کے لیے موزوں قرار دینے والوں کی تعداد صرف ایک تہائی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vGL6mZi

Related Posts

0 Response to "صدر بائیڈن کی مقبولیت نئی کم ترین سطح پر : سروے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3