
امریکہ میں مہنگائی؛ کھانے پینے کی اشیا اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
امریکہ کے لیبر ڈپارٹمنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس میں گزشتہ برس کے مقابلے میں تین فی صد اضافہ ہوا ہے جب کہ پچھلے مہینے کے مقابلے میں یہ 2.9 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/V5Lbijo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/V5Lbijo
0 Response to "امریکہ میں مہنگائی؛ کھانے پینے کی اشیا اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ"
Post a Comment