-->
اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر ایک امریکی عہدہ دار کا استعفیٰ، وجوہات کیا تھیں؟

اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر ایک امریکی عہدہ دار کا استعفیٰ، وجوہات کیا تھیں؟

میں نے استعفیٰ اس لیے دیا کیونکہ میرے خیال میں ہم اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی سے متعلق بڑے پالیسی فیصلوں کے عمل میں انہیں وہ توجہ نہیں دے رہے تھے جس کی ضرورت تھی، جوعام طور پر انسانی حقوق کے خدشات، شہری ہلاکتوں کے خدشات اور تنازعات کے تناظر میں ہوتے ہیں، جو ہم اس وقت غزہ میں دیکھ رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yBI8hOe

Related Posts

0 Response to "اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر ایک امریکی عہدہ دار کا استعفیٰ، وجوہات کیا تھیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3