
امریکی ریاست مین میں فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی لاش مل گئی، سرچ آپریشن ختم
قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کو بتایا ہے کہ پولیس کو مطلوب رابرٹ کارڈ نے بظاہر خود کو گولی مار کر اپنی جان کا خاتمہ کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QBd9bIH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QBd9bIH
0 Response to "امریکی ریاست مین میں فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی لاش مل گئی، سرچ آپریشن ختم"
Post a Comment