
سارا دھیان امریکہ کو محفوظ بنانے پر مرکوز ہے: قائم مقام وزیر دفاع
میٹس کے برعکس، جنھوں نے ایک سابق میرین جنرل کے طور پر افغانستان میں نمایاں خدمات انجام دی تھیں، شناہن کوئی فوجی تجربہ نہیں رکھتے۔ شناہن کا تعلق ’بوئنگ‘ کے شہری ہوابازی کے بڑے ادارے سے رہا ہے۔ وہ سال 2017 میں محکمہٴ دفاع میں شامل ہوئے
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SwPfFw
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SwPfFw
0 Response to "سارا دھیان امریکہ کو محفوظ بنانے پر مرکوز ہے: قائم مقام وزیر دفاع"
Post a Comment