مسئلہ کوئی بھی ہو اس سے مل کر نمٹیں گے: امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا کا عزم
تینوں رہنماؤں کی یہ میٹنگ شمالی کوریا کے روس کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعاون پر تشویش کے دوران ہوئی ہے۔ شمالی کوریا نے اپنے ہزاروں فوجی روس کی مدد کے لیے تعینات کر دیے ہیں جبکہ روس کرسک کا وہ علاقہ واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے جس پر اس سال یو کرین نے قبضہ کر لیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IgjafKh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IgjafKh
0 Response to "مسئلہ کوئی بھی ہو اس سے مل کر نمٹیں گے: امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا کا عزم"
Post a Comment