
چینی ہیکرز کی امریکی ٹیلی کام نظام میں دراندازی، ٹرمپ اور ہیرس مہمات نشانے پر
اس ہفتے جاری کردہ ایک غیر خفیہ کیے جانے والے انٹیلی جنس اندازے کے مطابق، "غیر ملکی ایکٹرز، خاص طور پر روس، ایران اور چین، امریکیوں کو تقسیم کرنے اور امریکی جمہوری نظام پر انکے اعتماد کو کمزور کرنے کے لیے اپنے مفادات کے مطابق تفرقہ انگیز بیانیہ کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ "
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Zo2f56Y
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Zo2f56Y
0 Response to "چینی ہیکرز کی امریکی ٹیلی کام نظام میں دراندازی، ٹرمپ اور ہیرس مہمات نشانے پر"
Post a Comment