-->
امریکہ لبنان میں 60 دن کی جنگ بندی پر کام کر رہا ہے: ذرائع

امریکہ لبنان میں 60 دن کی جنگ بندی پر کام کر رہا ہے: ذرائع

ایک امریکی عہدے دار  نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کے اہلکار بریٹ میک گرک اور اموس ہوچسٹین جمعرات کو اسرائیل کا دورہ کریں گے جہاں وہ "غزہ، لبنان، یرغمالوں، ایران  اور وسیع تر علاقائی معاملات سمیت"  متعدد مسائل پر بات چیت کریں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1LzaPEW

Related Posts

0 Response to "امریکہ لبنان میں 60 دن کی جنگ بندی پر کام کر رہا ہے: ذرائع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3