-->
امریکہ کو غزہ میں فلسطینیوں کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارےپر پابندی سے متعلق اسرائیلی قانون سازی پر گہری تشویش

امریکہ کو غزہ میں فلسطینیوں کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارےپر پابندی سے متعلق اسرائیلی قانون سازی پر گہری تشویش

پیر کو محکمے کی معمول کی بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا ہم نے اسرائیل کی حکومت پر یہ بات بالکل واضح کر دی ہے کہ ہمیں اس مجوزہ قانون سے گہری تشویش ہے۔ وزیر خارجہ نے یہ بات اس خط میں کہی ہے جو انہوں نے تقریبأ دو ہفتے قبل بھیجا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NqJpRgC

Related Posts

0 Response to "امریکہ کو غزہ میں فلسطینیوں کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارےپر پابندی سے متعلق اسرائیلی قانون سازی پر گہری تشویش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3