
بلنکن کی فلسطینیوں کے لیے ساڑھے 13 کروڑڈالراضافی امریکی امداد کا اعلان
بلنکن نے قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے ہمراہ دوحہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا،"مذاکرات کاروں کے ایک ساتھ واپس آنے سے مراد خصوصی ۔طور پر یرغمالوں کی واپسی اور غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات پر واپسی ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yzMmqSY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yzMmqSY
0 Response to "بلنکن کی فلسطینیوں کے لیے ساڑھے 13 کروڑڈالراضافی امریکی امداد کا اعلان"
Post a Comment