
محکمہ انصاف کا ایلون مسک کو الیکشن مہم کے دوران افراد کو دس لاکھ ڈالر دینے پر انتباہ
امریکی محکمہ انصاف نے دنیا کے امیر ترین کاروباری مالکان میں شامل ایلون مسک کو تنبیہ کی ہے کہ ان کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران لوگوں کو دس لاکھ ڈالر دینے سے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aDoj0iq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aDoj0iq
0 Response to "محکمہ انصاف کا ایلون مسک کو الیکشن مہم کے دوران افراد کو دس لاکھ ڈالر دینے پر انتباہ"
Post a Comment