
سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو تین سال جیل اور جرمانے کی سزا
امریکہ کی ایک عدالت نے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو قطر کو امریکی پالیسی پر اثر انداز ہونے میں مدد کرنے اور ایک امیر شخصیت سے وصول کردہ تحائف کو ظاہر نہ کرنے کے جرم میں تین سال کی پروبیشن سزا اور 93 ہزار 350 ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OWvX76
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OWvX76
0 Response to "سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو تین سال جیل اور جرمانے کی سزا"
Post a Comment