
امریکی میرین کا یتیم افغان بچی کو گود لینا اغوا کے مترادف قرار دیا جا سکتا: امریکی حکومت
امریکی حکومت نے ریاست ورجینیا کے ایک جج کو کہا ہے کہ ایک امریکی فوجی کو افغان جنگ کے ایک یتیم بچے کو گود لینے کی اجازت بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوگی اور جسے دنیا بھر میں عالمی طور پر بچے کے اغوا کی حمایت کے طور پر دیکھا جائے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/thkGE5Z
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/thkGE5Z
0 Response to "امریکی میرین کا یتیم افغان بچی کو گود لینا اغوا کے مترادف قرار دیا جا سکتا: امریکی حکومت"
Post a Comment