
امریکی انتخابات: غزہ تنازع مسلم ووٹرز کی رائے کس طرح تبدیل کر رہا ہے؟
جہاں ایک جانب مسلم ووٹرز غزہ جنگ کو اہم ترین مسئلہ سمجھتے ہیں وہیں امیدواروں سے متعلق ان کی آرا تقسیم ہیں کیوں کہ ایک بڑی تعداد میں یہ ووٹر دونوں بڑی پارٹیوں کے نامزد امیدواروں کے اسرائیل کی حمایت کے مؤقف سے ناراض ہیں اور تھرڈ پارٹی آپشن کی جانب دیکھ رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pQW6mki
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pQW6mki
0 Response to "امریکی انتخابات: غزہ تنازع مسلم ووٹرز کی رائے کس طرح تبدیل کر رہا ہے؟"
Post a Comment