
کیا نیٹو کے رکن ملک یوکرین کی مدد کے لیے دفاعی اخراجات میں اضافہ کریں گے
روس کی جانب سے یوکرین کے جزیرہ نما کرائمیا سے الحاق کے اعلان کے بعد 2014میں نیٹو اتحاد نے عہد کیا تھا کہ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد نیٹو کے اخراجات میں کٹوتیوں کا منصوبہ روک دیا جائے گا، اپنے قومی فوجی بجٹ کو بڑھایا جائے گا اور 2024 تک دفاع پر مجموعی ملکی پیداوار کادو فیصدحصہ خرچ کیا جائے گا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EeXgmaS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EeXgmaS
0 Response to "کیا نیٹو کے رکن ملک یوکرین کی مدد کے لیے دفاعی اخراجات میں اضافہ کریں گے"
Post a Comment