-->
امریکہ آنے والا افغان مترجم واشنگٹن ڈی سی میں قتل

امریکہ آنے والا افغان مترجم واشنگٹن ڈی سی میں قتل

افغانستان میں امریکی اسپیشل فورسز کے ساتھ مترجم کے طور پر کام کرنے والے 31 سالہ نصرت احمد یار کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اس وقت گولی مار کر قتل کردیا گیا جب وہ رات گئے ٹرانسپورٹ کمپنی لفٹ کے ڈرائیور کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5suMgz8

0 Response to "امریکہ آنے والا افغان مترجم واشنگٹن ڈی سی میں قتل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3