
امریکی ساحلی تفریح گاہوں میں شارک کے حملوں میں اضافہ کیوں
پچھلے سال کے دوران نیویارک کی ساحلی تفریح گاہوں پر شارک حملے کے آٹھ واقعات ہوئے تھے، جب کہ اس سال سیزن کے آغاز پر پانچ واقعات کے بعد آئندہ دنوں میں مزید حملوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح گزشتہ سال فلوریڈا کے ساحلی تفریحی علاقوں میں شارکوں نے 16 حملے کیے تھے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aMrRUWS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aMrRUWS
0 Response to "امریکی ساحلی تفریح گاہوں میں شارک کے حملوں میں اضافہ کیوں"
Post a Comment