-->
امریکہ میں گزشتہ ہفتے بے روزگاروں کی تعداد توقع سے کم رہی

امریکہ میں گزشتہ ہفتے بے روزگاروں کی تعداد توقع سے کم رہی

محکمہ محنت کی جمعرات کو جاری ہونے والے ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 3 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران  بےروزگاری الاؤنس کے لیے درخواست دینے والوں کی تعداد 17000 کی کمی کے بعد 233000 ہو گئی جو گزشتہ 11 مہینوں کے دوران سب سے بڑی کمی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/c56Nkh8

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں گزشتہ ہفتے بے روزگاروں کی تعداد توقع سے کم رہی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3