-->
  امریکہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ساتھ  جمہوری مستقبل کے لائحہ عمل پر مل کر کام کرے گا: محکمہ خارجہ

  امریکہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ساتھ  جمہوری مستقبل کے لائحہ عمل پر مل کر کام کرے گا: محکمہ خارجہ

محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ "ہم حالیہ تشدد کے خاتمے کے لیے ڈاکٹر یونس کے مطالبے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم عبوری حکومت اور ڈاکٹر یونس کے ساتھ      مل  کر  کام کرنے کے لیے تیار ہیں  جب کہ  وہ  بنگلہ   دیش کے عوام کے لیے ایک جمہوری مستقبل کا خاکہ تشکیل دے رہی ہے۔  "

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Jq8g4uE

Related Posts

0 Response to "  امریکہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ساتھ  جمہوری مستقبل کے لائحہ عمل پر مل کر کام کرے گا: محکمہ خارجہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3