-->
امریکہ میں ہالووین: چلئے ہمارے ساتھ اسکئیرکرو فیسٹول میں

امریکہ میں ہالووین: چلئے ہمارے ساتھ اسکئیرکرو فیسٹول میں

ہالووین امریکہ میں موسم خزاں کا سب سے بڑا تہوار ہے۔ خزاں کے آتے ہی گھروں کے باہر پمپکنز اور ہالووین کی سجاوٹ شروع ہوجاتی ہے۔ خاص کھانے اور مشروبات بنتے ہیں اور ہالووین کاسٹیوم پارٹیز اور پریڈز ہوتی ہیں۔ ندا سمیر ہمیں لے جارہی ہیں امریکی شہر فلاڈیلفیا کے نزدیک پیڈلرز ولیج میں جہاں سجا اسکئیر کرو فیسٹول۔ یہ بھلا کیسا فیسٹول ہے؟ جاننے کے لئے دیکھیں یہ رپورٹ

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DFl38go

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں ہالووین: چلئے ہمارے ساتھ اسکئیرکرو فیسٹول میں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3