
امریکی انتخابات:ہیرس نامزدگی کے لیے پارٹی کے خاطر خواہ ووٹ لینے میں کامیاب
ڈیموکریٹس اب بھی پارٹی کے کنونشن کے دوران ریاست بہ ریاست رول کال کا منصوبہ رکھتے ہیں، جو کسی امیدوار کو نامزدگی کے لیے چننے کا روایتی طریقہ ہے۔ تاہم، یہ آن لائن ووٹنگ کی وجہ سے محض رسمی کارروائی ہوگی۔ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/g9b3Fyu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/g9b3Fyu
0 Response to "امریکی انتخابات:ہیرس نامزدگی کے لیے پارٹی کے خاطر خواہ ووٹ لینے میں کامیاب"
Post a Comment