-->
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں ملکی قوانین کو سپورٹ کرتی ہیں، رکن کانگریس کلے ہگنز

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں ملکی قوانین کو سپورٹ کرتی ہیں، رکن کانگریس کلے ہگنز

ریاست لوئیزیانا سے ری پبلکن پارٹی کے رکن کانگریس کلے ہگنز نے کہا ہے کہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں ملکی قوانین کو سپورٹ کرتی ہیں اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف ملک کی خودمختاری کو مضبوط بناتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات کیپیٹل ہل پر ایک سماعت کے بعد صبا شاہ خان کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں کہی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4uAd06F

0 Response to "صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں ملکی قوانین کو سپورٹ کرتی ہیں، رکن کانگریس کلے ہگنز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3