-->
امریکہ میں کرسمس کے لیے درختوں کی کٹائی

امریکہ میں کرسمس کے لیے درختوں کی کٹائی

مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کی تیاریاں امریکہ میں شروع ہو چکی ہیں۔ اس تہوار میں استعمال ہونے والے کرسمس ٹریز بہت اہمیت رکھتے ہیں جنہیں برقی روشنیوں سے سجایا جاتا ہے۔ ریاست نیو ہیمپشر میں بڑے رقبے پر یہ کرسمس ٹریز اگائے جاتے ہیں جن کی کٹائی کا عمل شروع ہو چکا ہے جس کے بعد انہیں قریبی علاقوں میں فروخت کر دیا جائے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WHf9yS0

0 Response to "امریکہ میں کرسمس کے لیے درختوں کی کٹائی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3