بھارت کے ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکہ میں فرد جرم عائد
اڈانی نے ایک بھارتی قابل تجدید توانائی (رینیو ایبل انرجی) کمپنی کے دو دیگر ایگزیکٹوز کے ساتھ 2020 اور 2024 کے دوران شمسی توانائی کی فراہمی کے معاہدوں کو حاصل کرنے کے لیے بھارتی سرکاری اہلکاروں کو 250 ملین ڈالر سے زیادہ کی رشوت دینے پر اتفاق کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/U9p50Ai
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/U9p50Ai
0 Response to "بھارت کے ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکہ میں فرد جرم عائد"
Post a Comment