
قرض کی حد میں اضافہ: صدر بائیڈن اور اسپیکر میکارتھی معاہدے کے قریب پہنچ گئے
اگر قرض لینے کی حد میں اضافہ کرنے پر وائٹ ہاؤس اور ری پبلیکنز عہدے داروں کے درمیان کوئی تصفیہ نہ ہو سکا تو چند روز بعد حکومت کے پاس اخراجات کے لیے فنڈز باقی نہیں رہیں گے جس کا اثر وفاقی ملازمتوں اور وفاقی فنڈز سے چلنے والے تمام اداروں سمیت زندگی کے ہر شعبے پر مرتب ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5C8jcez
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5C8jcez
0 Response to "قرض کی حد میں اضافہ: صدر بائیڈن اور اسپیکر میکارتھی معاہدے کے قریب پہنچ گئے"
Post a Comment