
صدر جو بائیڈن کے نامزد کردہ آئندہ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کون ہیں؟
سال 1991 میں اس وقت کے کیپٹن براؤن کو پیراشوٹ کے ذریعے ریاست فلوریڈا کے ایور گلیڈز میں، مگرمچھوں سے بھرے دلدلی علاقےمیں اپنے جلتے ہوئے طیارے سے چھلانگ لگانا پڑی۔ جب وہ دلدل میں اترے تو کیچڑ اور پانی میں لت پت ہوگئے اس طرح ملک کے اعلیٰ ترین فوجی افسر کے لیے نامزد ہونے والے کو اپنا کال سائن ملا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/snTFXYO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/snTFXYO
0 Response to "صدر جو بائیڈن کے نامزد کردہ آئندہ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کون ہیں؟"
Post a Comment