-->
پینٹاگان نے نائن الیون حملوں کے تین مشتبہ ملزمان سے پری ٹرائل ڈیل منسوخ کر دی

پینٹاگان نے نائن الیون حملوں کے تین مشتبہ ملزمان سے پری ٹرائل ڈیل منسوخ کر دی

خالد شیخ محمد اور ان کے دو مبینہ ساتھیوں کے ساتھ کیے گئے ان معاہدوں کا اعلان بدھ کو ہوا تھا۔ لیکن 11 ستمبر 2001 کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے کچھ لواحقین نے اس معاہدے پر برہمی کا اظہار کیا اور ریپبلکن پارٹی کے متعدد سرکردہ رہنماؤں نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gvaIMdq

Related Posts

0 Response to "پینٹاگان نے نائن الیون حملوں کے تین مشتبہ ملزمان سے پری ٹرائل ڈیل منسوخ کر دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3