-->
مودی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب مگر کیسے

مودی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب مگر کیسے

وائٹ ہاؤس میں سرخ قالین پر چلتے ہوئے جب موقع آیا مشترکہ نیوز کانفرنس کا تو مودی نے صحافیوں کے سوالوں کا جواب بھی دیا۔ یہ واقعی ایک غیر معمولی بات تھی اور سوال بھی انسانی حقوق اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے موضوعات پر جن کی نوعیت بھارت کے لیے خاصی حساس سمجھی جاتی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/x8AeIZv

Related Posts

0 Response to "مودی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب مگر کیسے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3