-->
نشہ اور دوا کے کیمیکلز کی اسمگلنگ: امریکہ نے چینی کمپنیوں پر مجرمانہ الزامات عائد کر دیے

نشہ اور دوا کے کیمیکلز کی اسمگلنگ: امریکہ نے چینی کمپنیوں پر مجرمانہ الزامات عائد کر دیے

چین کی چار کمپنیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے انتہائی نشہ آور اور درد کش دوا 'فینٹینیل' بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کیمیکلز کو غیر قانونی طور پر اسمگل کیا تھا جس نے امریکہ میں 'اوپیوآئڈ ' یعنی نشے کے غلط استعمال کو ہوا دی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KHXeF8f

Related Posts

0 Response to "نشہ اور دوا کے کیمیکلز کی اسمگلنگ: امریکہ نے چینی کمپنیوں پر مجرمانہ الزامات عائد کر دیے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3