صحافی اسد طور کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے : صحافتی تنظیمیں
پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے پیر کے روز فری لانس جرنلسٹ اسد علی طور کو سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف مبینہ مہم کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے پیش ہونے کے حکم کے بعد گرفتار کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lvEF8Qq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lvEF8Qq
0 Response to "صحافی اسد طور کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے : صحافتی تنظیمیں"
Post a Comment