-->
امریکی پرائیویٹ کمپنی کی چاند گاڑی کا زمینی رابطہ ٹوٹنے کا خدشہ

امریکی پرائیویٹ کمپنی کی چاند گاڑی کا زمینی رابطہ ٹوٹنے کا خدشہ

خلائی گاڑی جمعے کے روز چاند پر اتری تھی اور سائنس دانوں کو توقع تھی کہ وہ  چاند پر سات سے 10 دن تک کام کرے گی، لیکن توقع کے برعکس اس کی بیٹری تخمینے سے پہلے ہی اپنا کام چھوڑ رہی ہے۔ تاہم انی شیٹو کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ روبوٹک گاڑی کی بیٹری کی باقی ماندہ زندگی کے حتمی تعین کا جائزہ لے رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oNL1PVM

0 Response to "امریکی پرائیویٹ کمپنی کی چاند گاڑی کا زمینی رابطہ ٹوٹنے کا خدشہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3