-->
بوئنگ کا اپنے طیارے کے ہلاکت خیزحادثات کی تحقیقات میں دھوکہ دہی کے جرم کا اعتراف

بوئنگ کا اپنے طیارے کے ہلاکت خیزحادثات کی تحقیقات میں دھوکہ دہی کے جرم کا اعتراف

پلی ڈیل طیارہ ساز کمپنی کو انڈونیشیا اور ایتھوپیا میں پانچ ماہ کے عرصے کے دوران ہونے والے ان دو حادثوں کے لیےمجرم قرار دے گی جن میں 346 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس فیصلے کو متاثرین کے خاندانوں کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے جو چاہتے تھے کہ بوئنگ مقدمے کا سامنا کرے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VOm308U

Related Posts

0 Response to "بوئنگ کا اپنے طیارے کے ہلاکت خیزحادثات کی تحقیقات میں دھوکہ دہی کے جرم کا اعتراف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3