امریکی محکمہ خزانہ کا چینی ہیکرز پر ورک اسٹیشنز اور ڈیٹا تک رسائی کا الزام
امریکی محکمہ خزانہ نے بتایا کہ اسے ہیکنگ کے تازہ ترین واقعے کا علم 8 دسمبر کو ہوا جب سافٹ ویئر سروسز فراہم کرنے والی کمپنی بیانڈ ٹرسٹ نے بتایا کہ ہیکرز نے ان کا ایک کوڈ چوری کر لیا ہے جسے کلاؤڈ سسٹم میں محفوظ ڈیٹا کی تکنیکی سروسز کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9bdhK1x
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9bdhK1x
0 Response to "امریکی محکمہ خزانہ کا چینی ہیکرز پر ورک اسٹیشنز اور ڈیٹا تک رسائی کا الزام"
Post a Comment