امریکی انتخابات میں مداخلت: واشنگٹن کا ایرانی اور روسی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان
محکمہ خزانہ میں قائم مقام نائب وزیر برائے دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جنس بریڈلی اسمتھ نے کہا، "ایران اور روس کی حکومتوں نے ہمارے انتخابی عمل اور اداروں کو نشانہ بنایا ہے اور ٹارگٹڈ ڈس انفارمیشن مہمات کے ذریعے امریکی عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GAz78WM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GAz78WM
0 Response to "امریکی انتخابات میں مداخلت: واشنگٹن کا ایرانی اور روسی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان"
Post a Comment