امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا کا رہائشی بننا بہت آسان، ایک دن رہنے پر ڈومیسائل مل جاتا ہے؟
ساؤتھ ڈکوٹا ان لوگوں کے لیے کشش رکھتا ہے جو ٹیکسوں میں رعایت اور سستی رہائش کی تلاش میں ہوتے ہیں، کیونکہ ساؤتھ ڈکوٹا میں انکم ٹیکس نہیں ہے اور گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس بھی کم ہے ۔ مکان سستے اور کرائے کم ہیں۔ وہاں کم آمدنی میں بھی گزر بسر ہو جاتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UV0zahK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UV0zahK
0 Response to "امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا کا رہائشی بننا بہت آسان، ایک دن رہنے پر ڈومیسائل مل جاتا ہے؟"
Post a Comment