-->
 پنسلوانیا: ریلی میں فائرنگ سے ٹرمپ زخمی مگر محفوظ، صدر بائیڈن کی مذمت

پنسلوانیا: ریلی میں فائرنگ سے ٹرمپ زخمی مگر محفوظ، صدر بائیڈن کی مذمت

ویب ڈیسک —  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیکرٹ سروس کہا ہے کہ ٹرمپ محفوظ ہیں۔ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے بھی کہا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں۔ اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلی سے خطاب کے دوران سیکرٹ سروس کے ایجنٹ سٹیج سے باہر لے گئے تھے۔ ٹرمپ، بٹلر ،پنسلوانیا میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ گولیاں چلنےکی آوازیں آئیں اور ٹرمپ نیچے بیٹھ گئے۔ سیکرٹ سروس ایجنٹ فوری طور پر اسٹیج پر پہنچے اور انہیں باہر لے گئے۔ ٹرمپ کے چہرے پر خون تھا اور ان کا ایک کان زخمی تھا۔ صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کو ناقابل برداشت اور مریضانہ اقدام قرار دیا ہے۔ ایسے تشدد کی معاشرے میں گنجائس نہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qWpKY3A

Related Posts

0 Response to " پنسلوانیا: ریلی میں فائرنگ سے ٹرمپ زخمی مگر محفوظ، صدر بائیڈن کی مذمت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3