
پنسلوانیا: ریلی میں فائرنگ سے ٹرمپ زخمی مگر محفوظ، صدر بائیڈن کی مذمت
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہفتے کے روز سر میں چوٹ آئی ہے لیکن انکی انتخابی مہم کے مطابق وہ"ٹھیک" ہیں ۔ سابق صدر پر پنسلوانیا میں ایک انتخابی ریلی کے دوران ان کی سمت گولیاں چلائی گئیں۔ صدر جو بائیڈن نے سخت الفاظ میں اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qguwMvt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qguwMvt
0 Response to " پنسلوانیا: ریلی میں فائرنگ سے ٹرمپ زخمی مگر محفوظ، صدر بائیڈن کی مذمت"
Post a Comment