-->
امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کی امداد کا بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا

امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کی امداد کا بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا

امریکہ کی سینیٹ سے اسرائیل اور یوکرین کے لیے کئی ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کا بل منظور نہ ہو سکا ہے۔ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کی جماعت  ری پبلکن پارٹی اور آزاد ارکان کی جانب سے مخالفت کے سبب اسرائیل اور یوکرین کے لیے امداد کا بل بدھ کو بلاک کر دیا گیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Eh8c43I

Related Posts

0 Response to "امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کی امداد کا بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3