
ٹرمپ انتخابی ریلی میں زخمی ہو گئے
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیکرٹ سروس نے کہا ہے کہ ٹرمپ محفوظ ہیں۔ اس سے پہلےڈونلڈ ٹرمپ کو ریلی سے خطاب کے دوران سیکرٹ سروس کے ایجنٹ سٹیج سے باہر لے گئے۔ ٹرمپ، بٹلر ،پنسلوانیا میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ گولیاں چلنے جیسی آوازیں آئیں اور ٹرمپ نیچے گر گئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YNsdTSB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YNsdTSB
0 Response to " ٹرمپ انتخابی ریلی میں زخمی ہو گئے"
Post a Comment