
بائیڈن کی مودی کو مبارکباد، ہند-بحرالکاہل میں مزید تعاون کی امید کا اظہار
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی ہے جبکہ واشنگٹن نے کہا ہے کہ وہ ہند بحرالکاہل خطے کو آزاد بنانے کے لیے نئی دہلی کے ساتھ مزید تعاون کے لیے پر امید ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zrndF5l
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zrndF5l
0 Response to "بائیڈن کی مودی کو مبارکباد، ہند-بحرالکاہل میں مزید تعاون کی امید کا اظہار"
Post a Comment