
امریکہ اور چین کے درمیان مثبت معاشی تعلقات، غریب ملکوں کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں؟
چین کے وزیر تجارت وانگ وینٹاؤ سے ملاقات کے بعد ریمانڈو نے کہا کہ دونوں ملک ایک ورکنگ گروپ قائم کریں گے جس میں تجارتی نمائندے بھی شامل ہو ں گے۔ یہ ورکنگ گروپ تجارتی مسائل اور سرکاری سطح پر اطلاعات کے تبادلے پر اپنی توجہ مرکوز کرے گا تاکہ برآمدی کنٹرول سے متعلق مسائل پر توجہ دی جا سکے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Kt89knY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Kt89knY
0 Response to " امریکہ اور چین کے درمیان مثبت معاشی تعلقات، غریب ملکوں کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں؟"
Post a Comment