
امریکہ کی تیسری سیاسی پارٹی لبرٹیرین کی موجودہ صدارتی انتخاب میں کیا اہمیت ہے؟
لبرٹیرین پارٹی کے صدارتی امیدواروں میں سے کوئی بھی معروف اور جانا پہچانا نام نہیں ہے۔ ان میں نیوآرلینز کے سرجن چارلس بیلی، تفریحی شعبے سے تعلق رکھنے والے اور ایک ٹیک کمپنی قائم کرنے والے لیرس مپسٹیڈ، جارجیا سے تعلق رکھنے والے چیز اولیور اور ایک ماہر معاشیات مائیک ٹرماٹ ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RrJZxBp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RrJZxBp
0 Response to "امریکہ کی تیسری سیاسی پارٹی لبرٹیرین کی موجودہ صدارتی انتخاب میں کیا اہمیت ہے؟"
Post a Comment