-->
اسرائیل رفح پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے کی مکمل تحقیقات کرے: امریکہ

اسرائیل رفح پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے کی مکمل تحقیقات کرے: امریکہ

ملر نے کہا، "ہم اسرائیل پر اس ذمہ داری کی تعمیل کے لیے زور دیتے رہیں گے کہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کی مکمل تعمیل کرے، شہریوں پر اپنی کارروائیوں کے اثرات کو کم سے کم کرے اور ضرورت مندوں کے لیے انسانی امداد کی ترسیل کو زیادہ سے زیادہ کرے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/i3QMrlt

Related Posts

0 Response to "اسرائیل رفح پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے کی مکمل تحقیقات کرے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3