غیر ملکیوں کو ملازمتوں میں ترجیح دینے پر فیس بک پر جرمانہ
محکمۂ انصاف کے مطابق فیس بک نے عارضی ویزہ رکھنے والوں کو ملازمت کے لیے ترجیح دی اور ان کے مقابلے میں امریکہ کے شہریوں، قانونی طور پر مستقل سکونت اختیار کرنے والے افراد، سیاسی پناہ گزینوں اور مہاجرین کو ملازمت دینے سے انکار کو معمول بنایا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3C3crC4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3C3crC4
0 Response to "غیر ملکیوں کو ملازمتوں میں ترجیح دینے پر فیس بک پر جرمانہ"
Post a Comment